وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کیا ’جگت‘ لگائی، جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے،دلچسپ انکشاف
لاہور (آن لائن) پاکستان کے فاسٹ باولر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پریس کانفرنس کے دوران نہایت مضحکہ خیز بات بتا ئی جس پر سامنے موجود صحافی بھی ہنس پڑے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ جب مجھے پتا چلا کہ مجھے ورلڈ… Continue 23reading وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کیا ’جگت‘ لگائی، جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے،دلچسپ انکشاف