افغانستان کے کھلاڑی ہوٹل میں لڑ پڑے ،برطانوی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

19  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے میچ سے قبل افغانستان کے کھلاڑی ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے، جس دوران ایک شخص نے ان کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر جھگڑا ہوا اور پولیس کو طلب کر لیا گیا۔رات سوا گیارہ بجے پیش آنے والے واقعے کے بعد کھلاڑی ریسٹورنٹ سے چلے گئے۔ گریٹر مانچسٹر پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں افغان ٹیم کو پانچویں میچ

میں شکست ہوئی ہے۔منگل کی شام پریس کانفرنس میں جب افغان کپتان گلبدین نائب سے اس واقعے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے لاعلمی ظاہر کی۔انکا کہنا تھا کہ اس بارے میں سکیورٹی آفیسریا منیجرہی بتا سکتے ہیں جب ان سے مزید سوالات ہوئےتو انہوں نے پریس کانفرنس سے واک آئوٹ کی دھمکی دی اور غصے میں دکھائی دیئے۔یاد رہے کہ مانچسٹرمیں یہ واقعہ اسی علاقے میں پیش آیا ہے جہاں شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…