ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر محمد عامر خوشی سے نہال ،اپنے عزائم ظاہر کردئیے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا ۔ورلڈ کپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی… Continue 23reading ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر محمد عامر خوشی سے نہال ،اپنے عزائم ظاہر کردئیے