کھلاڑیوں کو برے القاب سے نہ پکاریں بلکہ ہمیں۔۔۔!!! بھارت سے شکست پر شدید تنقید کے بعد محمد عامرنے شائقین سے اہم اپیل کردی

18  جون‬‮  2019

لندن( آن لائن )پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فاسٹ بائولر محمد عامر بھی ٹیم کے حق میں سامنے آگئے اور شائقین سے اہم درخواست بھی کر ڈالی۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں محمد عامر نے شائقین سے درخواست کہ وہ کھلاڑیوں کو برے القاب سے نہ پکاریں۔فاسٹ بائولر کا کہنا تھا کہ آپ کو کھلاڑیوں کی کارکردگی پر

تنقید کرنے کا پورا اختیار ہے۔انہوں نے شائقین سے ٹیم کو سپورٹ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ٹیم ایک مرتبہ پھر ورلڈکپ میں واپسی کرے گی۔محمد عامر نے بھارت کے خلاف میچ میں شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 47 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں تھیں اور نمایاں کھلاڑی رہے تھے۔

 

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…