جب ہارتے ہیں تو گروپنگ کی باتیں کی جاتی ہیں اور جب ٹیم جیت جاتی ہے تب کوئی گروپنگ کی بات نہیں کرتا،محمد حفیظ کے صبر کا پیمانہ لبریز، کھل کر بول پڑے
لندن (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت سے ہار کا اتنا ہی دکھ ہے جتنا کسی اور کو ہے۔لندن میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پچھلے کچھ دن بہت… Continue 23reading جب ہارتے ہیں تو گروپنگ کی باتیں کی جاتی ہیں اور جب ٹیم جیت جاتی ہے تب کوئی گروپنگ کی بات نہیں کرتا،محمد حفیظ کے صبر کا پیمانہ لبریز، کھل کر بول پڑے











































