بھارت سے شکست متعدد کھلاڑیوں کا ٹیم کے ہمراہ سفر سے گریز،روانگی پر بس میں ماحول افسردہ،عینی شاہدنے کیا دیکھا؟سب بتادیا
لندن(آن لائن) انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک، محمدحفیظ اور حارث سہیل مسلسل شکستوں کے بعد ٹیم کے ساتھ سفر کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔سینئر بیٹسمین شعیب ملک کی کارکردگی اور مستقبل پر سوالات ضرور اْٹھ رہے ہیں لیکن پیر کی دوپہر جب پاکستانی ٹیم مانچسٹر سے… Continue 23reading بھارت سے شکست متعدد کھلاڑیوں کا ٹیم کے ہمراہ سفر سے گریز،روانگی پر بس میں ماحول افسردہ،عینی شاہدنے کیا دیکھا؟سب بتادیا









































