اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وہاب ریاض ورلڈ کپ اسکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے

datetime 22  مئی‬‮  2019

وہاب ریاض ورلڈ کپ اسکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے

لاہو ر(این این آئی) فاسٹ بائولر وہا ب ریاض ورلڈ کپ سکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ،آج بروز ( بدھ ) کو برسٹل میں دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کرلیں گے، محمد عامر ایک روز قبل ہی سکواڈ کا حصہ بن گئے تھے۔دوسری جانب ڈراپ کیے جانے والے فہیم اشرف نجی مصروفیات کی… Continue 23reading وہاب ریاض ورلڈ کپ اسکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے

سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم میں انتشار کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، نجانے لوگ اس طرح کی باتیں اور تبصرے کیوں کر رہے ہیں؟۔ایک انٹرویو میں کپتان سرفراز احمد نے سختی سے ان باتوں… Continue 23reading سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا، ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار ،مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے

datetime 22  مئی‬‮  2019

پاک بھارت ٹاکرا، ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار ،مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے انگلینڈ نے ممکنہ سیکورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار کرلی ہے ، میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ کے دوران مسلح سیکورٹی افسران تعینات کیے جائیں گے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان 16 جون… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرا، ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار ،مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سرکرلیا دنیا کی بلند ترین چوٹی پر کتنے بجے قدم رکھا؟جانئے

datetime 22  مئی‬‮  2019

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سرکرلیا دنیا کی بلند ترین چوٹی پر کتنے بجے قدم رکھا؟جانئے

ہنزہ(سی پی پی )پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہِ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی سر کر لی ہے۔ سیکریٹری الپائن کلب پاکستان کرار حیدری کے مطابق شمشال کے رہائشی مرزا علی نے رات دو بجے مائونٹ ایورسٹ کی… Continue 23reading پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سرکرلیا دنیا کی بلند ترین چوٹی پر کتنے بجے قدم رکھا؟جانئے

تین تبدیلیوں کے ساتھ انگلینڈ کے حتمی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان،ڈیوڈ ولی کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب چکنا چور

datetime 22  مئی‬‮  2019

تین تبدیلیوں کے ساتھ انگلینڈ کے حتمی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان،ڈیوڈ ولی کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب چکنا چور

لندن (این این آئی)انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے 15رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے جوفرا آرچر کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا جبکہ ڈیوڈ ولی کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔کیربیئن جزائر سے تعلق رکھنے والے جوفرا آرچر 90میل فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے مسلسل گیند… Continue 23reading تین تبدیلیوں کے ساتھ انگلینڈ کے حتمی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان،ڈیوڈ ولی کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب چکنا چور

ورلڈ کپ سے قبل ناقص فیلڈنگ مکی آرتھر کے لیے درد سر بن گئی

datetime 22  مئی‬‮  2019

ورلڈ کپ سے قبل ناقص فیلڈنگ مکی آرتھر کے لیے درد سر بن گئی

لندن(این این آئی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم تمام میچز میں بڑا اسکور کرنے کے باوجود ایک بھی فتح حاصل کرنے سے محروم… Continue 23reading ورلڈ کپ سے قبل ناقص فیلڈنگ مکی آرتھر کے لیے درد سر بن گئی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے سلسلے میں وارم اپ میچز کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا

datetime 22  مئی‬‮  2019

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے سلسلے میں وارم اپ میچز کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا

لندن (این این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے سلسلے میں وارم اپ میچز کا سلسلہ (کل) جمعہ سے شروع ہوگا،پاکستانی ٹیم(کل)افغانستان کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی ، سیریز کا دوسرا وارم اپ میچ 26مئی کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے سلسلے میں وارم اپ میچز کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا

قومی ٹیم مردوں کی ایشین نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی، ٹورنا منٹ دسمبر میں سنگا پور میں کھیلا جائیگا

datetime 22  مئی‬‮  2019

قومی ٹیم مردوں کی ایشین نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی، ٹورنا منٹ دسمبر میں سنگا پور میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم مردوں کی ایشین نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی، یہ چمپئن شپ رواں سال دسمبر میں سنگاپور میں کھیلی جائیگی جس میں ایشیائی ممالک کی بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، سنگاپور، ملائیشیاء، ہانگ کانگ، برونائی، جاپان، کوریا، ایران ،مالدیپ اور تھائی لینڈ کی… Continue 23reading قومی ٹیم مردوں کی ایشین نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی، ٹورنا منٹ دسمبر میں سنگا پور میں کھیلا جائیگا

وہاب ریاض کو سکواڈ میں شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی تقسیم،ابتدائی 30کھلاڑیوں میں بھی نام تک نہ تھا پھر انضمام نے کیا کہا کہ سلیکٹ کرلیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2019

وہاب ریاض کو سکواڈ میں شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی تقسیم،ابتدائی 30کھلاڑیوں میں بھی نام تک نہ تھا پھر انضمام نے کیا کہا کہ سلیکٹ کرلیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں محمد عامر، وہاب ریاض، آصف علی اور شاداب خان بھی شامل جس پر شائقین ناصرف خوشی بلکہ حیرت کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading وہاب ریاض کو سکواڈ میں شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی تقسیم،ابتدائی 30کھلاڑیوں میں بھی نام تک نہ تھا پھر انضمام نے کیا کہا کہ سلیکٹ کرلیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

1 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 2,301