بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

شکست کا بدلہ بھارت سے کیسے لوں گا؟ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان میدان میں آگئے

datetime 18  جون‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے گرین شرٹس کی بھارت کے ہاتھوں شکست کا بدلہ بھارتی باکسر سے لینے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ باکسر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ہے لیکن انہیں مزید بہتری اور حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کی صلاحیت کی ضرورت ہے۔ عامر خان نے مزید کہا

کہ گرین شرٹس کی بھارت کے ہاتھوں شکست کا بدلہ وہ بھارتی باکسر نیرج گویت سے لیں گے اور 12 جولائی کو سعودی عرب میں ہونے والے اس باکسنگ مقابلے میں حریف انڈین باکسر کو ناک آئوٹ کریں گے۔واضح رہے کہ عامر خان نے عامرخان وزیراعظم پاکستان عمران خان کو بھی یہ مقابلہ دیکھنے کی دعوت دے رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…