بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ایشین تھرو بال چمپئن شپ 26 جولائی سے ملائیشیا میں شروع ہوگی

datetime 19  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایشین تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین تھروبال چمپئن شپ 26 جولائی سے ملائیشیا میں شروع ہوگی۔ ایشین تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایاکہ چمپئن شپ میں ایشیائی ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 25 جولائی کو

چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے منیجرز کی میٹنگ ہوگی جس میں چمپئن شپ کے قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا اور چمپئن شپ 29جولائی تک جاری رہے گی جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑی میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…