ناٹنگھم(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو دفاعی چمپئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی،یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ ٹور نا منٹ میں(آج) جمعرات کو کینگروز اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کی ٹیم اس وقت 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم پانچ پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔
ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ : (آج) دفاعی چمپئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
اسٹار فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ



















































