میچ کے دوران جارحانہ پن کی کمی بھارتی ٹیم کی ہار کا باعث بنی، شعیب اختر
لاہور (این این آئی)سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہاہے کہ میچ کے دوران جارحانہ پن کی کمی بھارتی ٹیم کی ہار کا باعث بنی۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شعیب اختر کے مطابق بھارتی ٹیم کو میچ کے دوران روایتی جارحانہ انداز اختیار کرنا چاہیے تھا، ابتدائی 10 اوور میں تیز رفتار بیٹنگ… Continue 23reading میچ کے دوران جارحانہ پن کی کمی بھارتی ٹیم کی ہار کا باعث بنی، شعیب اختر