بھارتی ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کا 3 اگست کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ سے کریگی
نئی دہلی (آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز 3 اگست کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے کریگی۔ بھارتی ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل، تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے علاوہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کریگی۔ بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول… Continue 23reading بھارتی ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کا 3 اگست کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ سے کریگی











































