بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا اور شائقین نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کی خلاف محاذ کھول لیالیکن کیوں؟سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

datetime 1  جولائی  2019

بھارتی میڈیا اور شائقین نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کی خلاف محاذ کھول لیالیکن کیوں؟سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

برمنگھم(این این آئی) بھارتی میڈیا اور شائقین نے جیسن روئے کو آؤٹ نہ دینے پر امپائر علیم ڈار کے خلاف محاذ کھول لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گیارہویں اوور کی پانچویں گیند پر ہردیک پانڈیا کی گیند پر بھارت نے روئے کے خلاف کاٹ بی ہائنڈ کی اپیل کی جسے علیم نے مسترد کردیا، کوہلی اس… Continue 23reading بھارتی میڈیا اور شائقین نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کی خلاف محاذ کھول لیالیکن کیوں؟سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

بھارت کی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ چاہل نے اپنے نام کرلیا

datetime 1  جولائی  2019

بھارت کی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ چاہل نے اپنے نام کرلیا

برمنگھم (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ میں جہاں بھارتی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا وہیں اسپنر یزویندر چاہل نے بھارتی کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔انگلینڈ نے برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں اوپنرز جیسن روئے اور جونی بیئراسٹو کے ساتھ ساتھ بین اسٹوکس کی جارحانہ بیٹنگ… Continue 23reading بھارت کی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ چاہل نے اپنے نام کرلیا

پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران پاکستان مخالف بینرز اورشائقین کے ساتھ لڑائی جھگڑے،پاکستان نے سفارتی سطح پر بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 30  جون‬‮  2019

پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران پاکستان مخالف بینرز اورشائقین کے ساتھ لڑائی جھگڑے،پاکستان نے سفارتی سطح پر بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران پاکستان مخالف بینرز اورشائقین کے ساتھ لڑائی جھگڑے کا معاملہ پاکستان نے سفارتی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو شائقین کچھ گروپس کے لڑائے جھگڑے پر تشویش ہے۔دفترخارجہ کے مطابق میچ کے دوران پاکستان مخالف بینرز… Continue 23reading پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران پاکستان مخالف بینرز اورشائقین کے ساتھ لڑائی جھگڑے،پاکستان نے سفارتی سطح پر بڑا قدم اُٹھالیا

پاک افغان میچ کے دوران اور بعد میں افغان شہریوں کی بدتہذیبی،قومی کرکٹر محمد حفیظ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 30  جون‬‮  2019

پاک افغان میچ کے دوران اور بعد میں افغان شہریوں کی بدتہذیبی،قومی کرکٹر محمد حفیظ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لندن(آن لائن) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے شائقینِ کرکٹ سے درخواست کی ہے کہ ورلڈ کپ کے ایونٹ سے لطف اندوز ہوں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن کھیل کو برے واقعات، قانون شکنی اور کسی کی توہین کر کے خراب نہ کیا جائے۔ انہوں نے… Continue 23reading پاک افغان میچ کے دوران اور بعد میں افغان شہریوں کی بدتہذیبی،قومی کرکٹر محمد حفیظ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

انگلینڈ میں موجود پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو ریلیز کردیاگیا،لندن سے وطن واپس جانے کی ہدایت

datetime 30  جون‬‮  2019

انگلینڈ میں موجود پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو ریلیز کردیاگیا،لندن سے وطن واپس جانے کی ہدایت

لاہور(این این آئی) ٹیم مینجمنٹ نے قومی کرکٹرز عابد علی اور محمد رضوان کو وطن واپس جانے کی ہدایت کر دی۔عابد علی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستانی سکواڈ کا حصہ تھے اور ان کا نام ورلڈکپ کیلئے ابتدائی اعلان کردہ سکواڈ میں بھی شامل تھا۔تاہم انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی نہ دکھانے… Continue 23reading انگلینڈ میں موجود پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو ریلیز کردیاگیا،لندن سے وطن واپس جانے کی ہدایت

افغان تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی، آئی سی سی نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا،بڑا اقدام

datetime 30  جون‬‮  2019

افغان تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی، آئی سی سی نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا،بڑا اقدام

لندن (این این آئی)کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران افغان تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کیمطابق آئی سی سی کے ترجمان نے کہا کہ ہم تمام معاملات سے آگاہ ہیں،ہم اسٹیڈیم میں سیکیورٹی… Continue 23reading افغان تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی، آئی سی سی نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا،بڑا اقدام

سٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

datetime 30  جون‬‮  2019

سٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

لندن(آن لائن)بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے اچھے رویے کی تعریف ہونے لگی۔انگلینڈ میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں جہاں پاکستان کی ٹیم اپنی کارکردگی کے باعث توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے وہیں اس ٹیم کے شائقین بھی اپنی دلچسپ حرکتوں کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث رہتے ہیں۔بھارتی… Continue 23reading سٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

جب میں بیٹنگ کیلئے گیا تو بہت تکلیف میں تھا لیکن کس وجہ سے حوصلہ ملا؟ حقیقت جان کرآپ بھی زخمی وہاب ریاض کی تعریف کئے بنا نہیں رہ سکیں گے

datetime 30  جون‬‮  2019

جب میں بیٹنگ کیلئے گیا تو بہت تکلیف میں تھا لیکن کس وجہ سے حوصلہ ملا؟ حقیقت جان کرآپ بھی زخمی وہاب ریاض کی تعریف کئے بنا نہیں رہ سکیں گے

لندن(آن لائن)پاکستانی فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ زخمی ہونے کے بعد میچ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ مجھ پر چھوڑ دیا گیا تھا۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ کتنی تکلیف برداشت کر دسکتے ہو، میں نے کہا کہ با ئولنگ کر سکتا ہوں لیکن بیٹنگ اور فیلڈنگ کا پتا نہیں جس… Continue 23reading جب میں بیٹنگ کیلئے گیا تو بہت تکلیف میں تھا لیکن کس وجہ سے حوصلہ ملا؟ حقیقت جان کرآپ بھی زخمی وہاب ریاض کی تعریف کئے بنا نہیں رہ سکیں گے

پاک افغان میچ کے دوران اعصاب پر قابو پانے کیلئے نوجوان کس چیز کا نشہ کرتا رہا؟ویڈیو وائرل

datetime 30  جون‬‮  2019

پاک افغان میچ کے دوران اعصاب پر قابو پانے کیلئے نوجوان کس چیز کا نشہ کرتا رہا؟ویڈیو وائرل

لندن(آن لائن)پاکستان اور افغانستان کا انتہائی اعصاب شکن میچ پاکستان کی فتح کے ساتھ ختم ہوا۔میچ کے دوران کروڑوں شائقین کی سانسیں تھمی رہیں اور کچھ لوگوں نے تو اسے 50اوورز نہیں 50ہارٹ اٹیکس قرار دیالیکن لیڈز کے کرکٹ گرائونڈ میں ایک ایسا نوجوان بھی تھا جو چرس کے سگریٹ بھرتا رہا۔ سوشل میڈیا پر… Continue 23reading پاک افغان میچ کے دوران اعصاب پر قابو پانے کیلئے نوجوان کس چیز کا نشہ کرتا رہا؟ویڈیو وائرل

1 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 2,300