محمد عامر واپس آگیا
لاہور (یواین پی) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ وہ خود پی سی بی کے پاس جاکر انہیں اپنی دستیابی سے آگاہ کریں گے اور یہ پی سی بی پر منحصر… Continue 23reading محمد عامر واپس آگیا