آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت سے منتقل کرنے کی وارننگ
دبئی(آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹیکس اور ویزوں کے معاملات آئندہ ماہ تک حل ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے بھارت کو واضح کیا ہے کہ… Continue 23reading آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت سے منتقل کرنے کی وارننگ


































