علیم ڈار نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور (این این آئی) قومی امپائر علیم ڈار نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں 400 میچز میں امپائرنگ کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔علیم ڈار نے 136 ٹیسٹ، 211 ون ڈے، 53 ٹی 20 میچز میں امپائرنگ کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پاکستانی امپائر کو یہ اعزاز حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی… Continue 23reading علیم ڈار نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



































