فخرزمان نے رکی پونٹنگ کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پاکستانی اوپنرفخرزمان نے جنوبی افریقہ کیخلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا کارنامہ بھی سرانجام دیا ہے۔ انھوں نے مجموعی طور پر حالیہ سیریز میں 302 رنز بنائے جس میں 2 سنچریاں شامل ہیں۔ اس سے قبل سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے… Continue 23reading فخرزمان نے رکی پونٹنگ کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

































