فکسنگ کیس، پی سی بی نے عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، کیا جواب دیا ؟
لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر عمر اکمل پر جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ عمر اکمل پہلے یکمشت جرمانہ ادا کرے پھر ری ہیپ پروگرام شروع کریں گے۔ عمر اکمل کے ٹیکس ریٹرن سے نہیں لگتا کہ انہیں… Continue 23reading فکسنگ کیس، پی سی بی نے عمر اکمل کی جرمانے کی اقساط کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، کیا جواب دیا ؟



































