پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے
لاہور ( این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے اورپنجاب پولیس نے نامور کرکٹر شاداب خان کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیاہے ، قومی کرکٹر شاداب خان سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا اورمیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی ۔… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے