نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی،پاکستان پر وائٹ واش کے بادل منڈلانے لگے
کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے باعث پاکستان پر وائٹ واش کے بادل منڈلانے لگے، قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے تھے، محمد رضوان 90 رنز کی شاندار اننگز کھیل… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی،پاکستان پر وائٹ واش کے بادل منڈلانے لگے