شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد( این این آئی ) سابق قومی کرکٹ کپتان شعیب ملک اورسابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی، ثانیہ مرزا شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں تھیں، وہ ایک عرصے تک… Continue 23reading شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ سامنے آ گئی