صبر ان لوگوں کو معاف کرنے کا نام ہے جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ہو،ثانیہ مرزا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سابق ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ میں صبر کو خوبصورت الفاظ میں ییان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبر ان لوگوں کو معاف کرنے کا نام ہے جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ہو۔انہوں نے اپنی انسٹا… Continue 23reading صبر ان لوگوں کو معاف کرنے کا نام ہے جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ہو،ثانیہ مرزا