پی ایس ایل 9، افتخار احمد جیسن روئے سے الجھ پڑے
کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے راؤنڈ کے آخری میچ میں ملتان سلطانز کے کھلاڑی افتخار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے سے الجھ پڑے۔گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے آؤٹ ہوئے تو افتخار احمد نے انہیں ہاتھ سے اشارہ کیا اور جملے… Continue 23reading پی ایس ایل 9، افتخار احمد جیسن روئے سے الجھ پڑے