پی سی بی شین واٹسن کو کتنی ماہانہ تنخواہ ادا کرے گا؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھاری معاوضہ ادا کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کے لیے انکے تمام مطالبات پورے کرنے کو تیار ہے۔ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے پی سی… Continue 23reading پی سی بی شین واٹسن کو کتنی ماہانہ تنخواہ ادا کرے گا؟