پی ایس ایل9،شاداب نے اہلیہ کو ایوارڈ، ماں کو میڈل دے دیا، ویڈیو وائرل
کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے والی ٹیم کے کپتان شاداب خان کی اہلیہ اور ماں کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز… Continue 23reading پی ایس ایل9،شاداب نے اہلیہ کو ایوارڈ، ماں کو میڈل دے دیا، ویڈیو وائرل