اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

8 ماہ میں 12 ملکوں کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

datetime 6  جولائی  2024 |

لاہور (این این آئی)آٹھ مہینوں میں 12 ممالک کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ بنگلا دیش، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز ہوں گی، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کھیلنے فروری میں آئیں گی۔ پھر فروری مارچ میں پاکستان آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔

آئی سی سی کے میگا ایونٹ میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، افغانستان سمیت آٹھ ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں آسٹریلیا اور زمبابوے جبکہ دسمبر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام سیریز کے شیڈول جاری کر دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…