ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا
لاہور(این این آئی)2024 ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا،دونوں ٹیمیں دو دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں،شائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا… Continue 23reading ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا