نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں
ڈونیڈن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان ٹیم نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا،اس میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، پاکستان نے گزشتہ میچ کھیلنے والے تینوں بولرز کو بولرز سے ہی تبدیل کیا ہے۔ اسامہ میر، عامر جمال اور عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں