کسی ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر احمد شہزاد نے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور( این این آئی)پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر احمد شہزاد نے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کیلئے تمام ٹیموں نے ڈرافٹنگ کے دوران اپنے سکواڈ مکمل کر لئے ہیں تاہم ابھی سپلیمنٹری میں بھی کچھ کھلاڑیوں کا چنائو کیا جائے گا… Continue 23reading کسی ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر احمد شہزاد نے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا