ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی

نئی دہلی(این این آئی)ورلڈکپ 2023کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر بنگال بنکورا اور جے پور میں مبینہ طور پر 2 مداحوں 23 سالہ راہول لوہار اور 23 سالہ دیو رانجن نے بھارت کی ہار پر دل شکستہ ہوکر خودکشی کرلی۔بھارتی… Continue 23reading ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی

عمرگل اور سعید اجمل پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

عمرگل اور سعید اجمل پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر

لاہور(این این آئی)2009کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور 2012کا ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے رکن عمرگل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ان دونوں کا پہلا اسائنمنٹ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔عمرگل اس سے… Continue 23reading عمرگل اور سعید اجمل پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر

آسٹریلیا سے ورلڈکپ فائنل ہارنے پر بھارتی کرکٹ فین کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

آسٹریلیا سے ورلڈکپ فائنل ہارنے پر بھارتی کرکٹ فین کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی

ممبئی (این این آئی)آسٹریلیا کے ہاتھوں آئی سی سی مینز ورلڈکپ فائنل ہارنے پر بھارتی کرکٹ فین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بھارتی ٹیم آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں مسلسل اپنے 10 میچز جیت کر فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست کھا… Continue 23reading آسٹریلیا سے ورلڈکپ فائنل ہارنے پر بھارتی کرکٹ فین کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی

پچ پرآ کر کوہلی کو گلے لگانے والے آسٹریلوی شہری کے بارے میں حیران کن معلومات سامنے آگئیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

پچ پرآ کر کوہلی کو گلے لگانے والے آسٹریلوی شہری کے بارے میں حیران کن معلومات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان جاری ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران ایک تماشائی سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے میدان میں داخل ہوا اور پچ پر موجود ویرات کوہلی کو گلے لگا لیا، اس واقعہ نے سٹیڈیم میں بیٹھے تمام افراد کو دنگ کر دیا تاہم بعدازاں پولیس نے فوری حراست میں لیتے ہوئے اسے احمد… Continue 23reading پچ پرآ کر کوہلی کو گلے لگانے والے آسٹریلوی شہری کے بارے میں حیران کن معلومات سامنے آگئیں

قومی ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی تبدیل کر دیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

قومی ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی تبدیل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے تناظر میں کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے ،مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا ء اشرف کی جانب سے قومی ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔مکی آرتھر اور گرانٹ براڈ برن کے ساتھ ٹیم منیجر ریحان الحق بھی آسٹریلیا نہیں… Continue 23reading قومی ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی تبدیل کر دیا گیا

دور آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

دور آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(این این آئی)شان مسعود کی قیادت میں دور ہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے،دورہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم 14 دسمبر سے 7 جنوری کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔پیر کو یہاں پاکستانی ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کیا۔ یہ چیف… Continue 23reading دور آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

ورلڈکپ فائنل میں شکست، بھارتی میڈیا نے پچ کے پول کھولنا شروع کردیے، فینز بھی پھٹ پڑے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ فائنل میں شکست، بھارتی میڈیا نے پچ کے پول کھولنا شروع کردیے، فینز بھی پھٹ پڑے

احمد آباد(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے فائنل میں ناقص کارکردگی پر بھارتی فینز ٹیم پر برس پڑے۔بھارتی میڈیا نے پچ کے بھی پول کھولنا شروع کردئیے اور کہا ہے کہ بڑے دل کا مظاہرہ کرکے باؤنسنگ پچ بنانی چاہیے تھی لیکن جان بوجھ کرڈیڈ پچ بنا کر دفاعی اپروچ اپنائی گئی۔ مداحوں کی… Continue 23reading ورلڈکپ فائنل میں شکست، بھارتی میڈیا نے پچ کے پول کھولنا شروع کردیے، فینز بھی پھٹ پڑے

بھارت کی شکست پر انوشکا آبدیدہ، ویرات کو گلے لگا کر دلاسہ دینے کی تصویر وائرل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارت کی شکست پر انوشکا آبدیدہ، ویرات کو گلے لگا کر دلاسہ دینے کی تصویر وائرل

احمدآباد(این این آئی) ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو جب 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کیا تو بھارتی ٹیم کے ساتھ ساتھ اسٹیڈیم میں بیٹھی اہم شخصیات بھی افسردہ دکھائی دیں۔اپنی ہی سرزمین پر شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے… Continue 23reading بھارت کی شکست پر انوشکا آبدیدہ، ویرات کو گلے لگا کر دلاسہ دینے کی تصویر وائرل

بھارتی میڈیا نے بھارت کے ورلڈکپ فائنل ہارنے کی 5 وجوہات بتادیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارتی میڈیا نے بھارت کے ورلڈکپ فائنل ہارنے کی 5 وجوہات بتادیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے بھارت کے ورلڈکپ فائنل ہارنے کی 5 وجوہات بتادیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں مسلسل اپنے 10 میچز جیت کر فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست کھا بیٹھی۔اتوار کو ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے بھارت کے ورلڈکپ فائنل ہارنے کی 5 وجوہات بتادیں

1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 2,301