اسلام قبول کرنے پر غور! ہربھجن نے انضمام کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہربھجن، مولانا طارق جمیل کے سحر میں مبتلا تھے اور انہوں نے اسلام قبول کرنے کا بھی سوچا تھا۔انضمام الحق کی سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading اسلام قبول کرنے پر غور! ہربھجن نے انضمام کو آڑے ہاتھوں لے لیا