پاکستانیوں کا احتجاج رنگ لے آیا، پی سی بی نے اعظم خان کو خوشخبری سنا دی
کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر اعظم خان پر عائدکردہ جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا ہے۔کراچی وائٹس کے کھلاڑی اعظم خان پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی… Continue 23reading پاکستانیوں کا احتجاج رنگ لے آیا، پی سی بی نے اعظم خان کو خوشخبری سنا دی