پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو بیش قیمت گاڑی انعام میں دیدی
لاہور(این این آئی)پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو بیش قیمت گاڑی انعام میں دیدی۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر انہوں نے گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس ماڈل کو پہلی بار بابر اعظم ڈرائیو کریں گے،گاڑی پاکستان میں تیار کی گئی ہے۔یاد رہے کہ پشاور زلمی کے کپتان نے… Continue 23reading پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو بیش قیمت گاڑی انعام میں دیدی