صدقے جاواں مولانا

5  ‬‮نومبر‬‮  2019

صدقے جاواں مولانا

آپ کو 2014ء اچھی طرح یاد ہو گا‘ عمران خان نے اپنے کزن علامہ طاہر القادری کے ساتھ وزیراعظم میاں نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر اقتدار کی کرسی سے اتارنے‘ وزیراعظم کا استعفیٰ لینے اور نیا پاکستان بنانے کے لیے اسلام آباد پر دھاوا بول دیا تھا‘ یہ ایک تاریخی مگر عین حلال… Continue 23reading صدقے جاواں مولانا

کیا وجہ ہو سکتی ہے

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

کیا وجہ ہو سکتی ہے

مائینڈ چینجر کے پیچھے بھی ایک دل چسپ کہانی ہے‘ میں نے پندرہ سال قبل ”سیلف ہیلپ“ اور موٹی ویشن کا کام سیکھنا شروع کیا‘ نیویارک سے ”پرسیپشن“ کا چھوٹا سا کورس کیا‘ ہمارا ٹرینر مائینڈ سائنسز کا ایکسپرٹ تھا‘ وہ ہمارے سامنے کھڑا ہوا‘ ایک نوجوان کو بلایا اور اس سے پوچھا ”تم نے… Continue 23reading کیا وجہ ہو سکتی ہے

ایک ٹیلی کام انجینئر کی کہانی

1  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایک ٹیلی کام انجینئر کی کہانی

سید محمد عرفان کی کہانی نے مجھے دکھی کر دیا‘ میں نے رات کے پچھلے پہر اس کا خط پڑھا اور میرے دل کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں‘ میں اٹھا اور کھڑکی کھول دی‘ اکتوبر کی خنکی کمرے میں گردش کرنے لگی‘ اسلام آباد میں اکتوبر کا مہینہ حیران کن ہوتا ہے‘یہ مہینہ جاتی ہوئی… Continue 23reading ایک ٹیلی کام انجینئر کی کہانی

مورخ بھی تھک گیا ہے

31  اکتوبر‬‮  2019

مورخ بھی تھک گیا ہے

میں آج بھی جب بے نظیر بھٹو کی اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ آخری تصویر دیکھتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں‘تصویر میں بھٹو صاحب کیمل کلر کی چادر اوڑھ کر سلاخوں کے پیچھے ننگے فرش پر بیٹھے ہیں‘ بے نظیر بھٹو سفید لباس اور سیاہ چادر میں سلاخوں کی… Continue 23reading مورخ بھی تھک گیا ہے

کوئلوں کی دلالی

29  اکتوبر‬‮  2019

کوئلوں کی دلالی

جان سی میکس ویل لیڈر شپ ٹرینر ہے‘ یہ مشی گن میں رہتا ہے‘ عمر 72 سال ہے‘ 100کتابوں کا مصنف ہے اور اس کی ایک کتاب ”دی21 ار رفیوٹ ایبل لاز آف لیڈر شپ“ لیڈر شپ کی بنیادی کتابوں میں شامل ہے‘ میکس ویل دنیا کے مختلف ملکوں میں لیڈر شپ کی ٹریننگ بھی… Continue 23reading کوئلوں کی دلالی

دو سے تین بجے کے درمیان

27  اکتوبر‬‮  2019

دو سے تین بجے کے درمیان

لوسی تانیا  ٹائی ٹینک کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا بحری جہاز تھا‘ یہ برطانیہ کی کمپنی نے 1907ء میں مکمل کیا اور اس نے ستمبر کے مہینے میں اپنا سفر شروع کر دیا‘ برطانیہ اور جرمنی کے درمیان 1914ء میں پہلی عالمی جنگ چھڑ چکی تھی‘ امریکا غیر جانب دار تھا لیکن جرمنی اور… Continue 23reading دو سے تین بجے کے درمیان

چوالیس حماقتیں ہو چکی ہیں

25  اکتوبر‬‮  2019

چوالیس حماقتیں ہو چکی ہیں

مریم نباتنزی بچے پیدا کرنے کی لت میں مبتلا ہے‘ یوگنڈا کے ضلع مکونو کے گاﺅں کساﺅمیں رہتی ہے‘ بارہ سال کی عمر میں شادی ہوئی‘ 39سال کی ہو چکی ہے‘ 27 برسوں میں15 مرتبہ حاملہ ہوئی اور 44 بچے پیدا کیے‘ چار بار جڑواں بچے پیدا ہوئے‘ پانچ مرتبہ تین تین بچوں کو جنم… Continue 23reading چوالیس حماقتیں ہو چکی ہیں

آٹھ سال پہلے

24  اکتوبر‬‮  2019

آٹھ سال پہلے

ہمارے ایک بزرگ صحافی تھے ارشاد احمد حقانی‘ پاکستان میں آج تک کوئی صحافی ان سے اچھا سیاسی کالم نہیں لکھ سکا‘ حقانی صاحب نے طویل عمر پائی‘ یہ 81سال کی عمر میں2010ءمیں انتقال فرما گئے‘ مرحوم بے شمار خوبیوں کے مالک تھے بس ان میں ایک خامی تھی‘ یہ عمر کے آخری حصے میں… Continue 23reading آٹھ سال پہلے

ہم کیسے انسان ہیں

22  اکتوبر‬‮  2019

ہم کیسے انسان ہیں

افضل محمود ایم اے او کالج لاہور میں انگریزی پڑھاتے تھے‘ کالج کی کسی طالبہ نے ان پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا‘ پرنسپل نے ڈاکٹر عالیہ رحمن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی‘ پروفیسر افضل محمود انکوائری میں بے گناہ ثابت ہو گئے‘ کمیٹی نے افضل محمود کی بے گناہی کی رپورٹ… Continue 23reading ہم کیسے انسان ہیں