پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کا ساتھ کیوں دیا؟ بھارتی تاجر ترکیہ کے سیبوں کے بائیکاٹ پر اتر آئے
پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی میں ترکیہ کی جانب سے پاکستان کی حمایت پر بھارت میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ترکیہ کے مؤقف سے ناراض ہو کر بھارتی تاجر ترک سیبوں کے بائیکاٹ کی مہم میں مصروف ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کا ساتھ کیوں دیا؟ بھارتی تاجر ترکیہ کے سیبوں کے بائیکاٹ پر اتر آئے