ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کو بھارت میں آئی فون کی فیکڑی لگانے سے منع کر دی
دوحہ (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ دورہ دوحہ کے دوران ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹِم کُک پر سخت تنقید کی اور بھارت میں کمپنی کی بڑھتی ہوئی مینوفیکچرنگ سرگرمیوں پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایپل کو اپنی پیداوار امریکہ منتقل کرنی چاہیے اور غیر ملکی مینوفیکچرنگ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کو بھارت میں آئی فون کی فیکڑی لگانے سے منع کر دی