پالتو شیر نے اپنے مالک کو مار ڈالا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عراق کے شہر کوفہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک پالتو شیر نے اپنے ہی مالک پر حملہ کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ شخص، عاقل فخر الدین، نے کچھ روز قبل ایک شیر کو بطور پالتو جانور اپنے گھر میں… Continue 23reading پالتو شیر نے اپنے مالک کو مار ڈالا