ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانوی اخبار نےپاکستان ایئر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2025

برطانوی اخبار نےپاکستان ایئر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دیدیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بیجنگ ایئر شو میں شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان ایئر فورس کو عالمی سطح پر غیر معمولی سراہا گیا ہے۔ معروف برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاک فضائیہ کو “فضاؤں کا بادشاہ” قرار دے کر اس کے جنگی مہارت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور دفاعی… Continue 23reading برطانوی اخبار نےپاکستان ایئر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دیدیا

دنیا کا امیر ترین شخص دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے، بل گیٹس

datetime 9  مئی‬‮  2025

دنیا کا امیر ترین شخص دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے، بل گیٹس

نیویارک(این این آئی)مائیکرو سوفٹ کے بانی اور دنیا کے امیرترین افراد میں شامل بل گیٹس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے بااثر عہدیدار ایلون مسک کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا امیر ترین آدمی امریکی بیرونی بجٹ میں کمی کرتے ہوئے دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل… Continue 23reading دنیا کا امیر ترین شخص دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے، بل گیٹس

بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد

datetime 9  مئی‬‮  2025

بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد

کراچی(این این آئی)بھارت سے ہر قسم کی ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی گئی اور ایل سی کے اجازت نامے بھی منسوخ کر دیے گئے۔ایف بی آر نے ملک بھر کے تمام ڈرائی پورٹس، جی پی اوز دفاتر اور ایئر پورٹ کے لیے پابندی کا مراسلہ جاری کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد

چین بھی رافیل طیاروں کی تباہی کا مذاق اڑانے لگا، گانا ریلیز

datetime 9  مئی‬‮  2025

چین بھی رافیل طیاروں کی تباہی کا مذاق اڑانے لگا، گانا ریلیز

بیجنگ/اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی پائلٹس کے ہاتھوں رافیل طیارہ گرائے جانے پر چینی سوشل میڈیا صارفین بھی بھارت کا مذاق اڑانے لگے۔پاکستان ایئر فورس کی جانب سے بھارتی رافیل گرائے جانے پر جہاں ایک طرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین بھارت کا مذاق اڑاتے نظر آرہے ہیں، وہیں چینی سوشل میڈیا بھی کسی سے پیچھے نہیں۔چینی… Continue 23reading چین بھی رافیل طیاروں کی تباہی کا مذاق اڑانے لگا، گانا ریلیز

ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی

datetime 9  مئی‬‮  2025

ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی

نیویارک (این این آئی)ٹیسلا اسپیس و اسپیس ایکس کے سربراہ ارب پتی ایلون مسک نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا ڈسپلے نام تبدیل کرلیا جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر کے گارکلون… Continue 23reading ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی

بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی

datetime 9  مئی‬‮  2025

بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اعلی حکام نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور چین کے بنائے ہوئے طیاروں نے کم از کم دو بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکہ کے دو اعلی حکام نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ بھارت کے جنگی… Continue 23reading بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی

datetime 9  مئی‬‮  2025

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی

نئی دہلی(این این آئی)حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے اور اسے جدید فضائی ہتھیاروں، پائلٹوں کی مہارت اور لڑاکا طیاروں کی کارکردگی کو جانچنے کا ایک بہترین موقع قرار دیا جارہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چینی ساختہ پاکستانی لڑاکا طیاروں… Continue 23reading پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی

امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2025

امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔ امریکی نائب… Continue 23reading امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار

datetime 9  مئی‬‮  2025

پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار

پیرس(این این آئی ) فرانسیسی اخبار نے کہا ہے کہ پاکستان میں فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا ہے۔فرانسیسی اخبار کے مطابق بھارتی لڑاکا طیاروں بالخصوص رافیل کا تباہ ہونا بھارتی فضائیہ کے لیے شرمندگی اور دھچکا ہے۔ بھارت نے کم ازکم تین لڑاکا طیاروں کے نقصان کو تسلیم کرلیا ہے۔فرانسیسی… Continue 23reading پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 4,502