جاسوسی کے بے بنیاد الزامات پر متعدد سکھ گرفتار
نئی دہلی (این این آئی)مودی سرکار نے سکھوں پر جاسوسی کے بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر کے انہیں گرفتار کرنے کا نیا سلسلہ شروع کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارت نے گورداسپور، اتر پردیش اور امرتسر سے عام شہریوں کی ٹھوس شواہد کے بغیر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گورداسپور میں… Continue 23reading جاسوسی کے بے بنیاد الزامات پر متعدد سکھ گرفتار