امریکی صدر ٹرمپ کا پاکستانیوں کی ذہانت اوران کے ناقابل یقین حد تک شاندار اشیا تیار کرنے کی صلاحیتوں کا برملا اعتراف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں پاکستان کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نہایت ذہین ہے اور وہ حیرت انگیز مصنوعات تیار کرنے کی مہارت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات خوشگوار رہے ہیں، مگر اس کے باوجود دونوں ممالک… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کا پاکستانیوں کی ذہانت اوران کے ناقابل یقین حد تک شاندار اشیا تیار کرنے کی صلاحیتوں کا برملا اعتراف