پاکستان کے ہاتھوں شکست، بی جے پی رہنما بھارتی عوام کے ردعمل سے خوفزدہ
نئی دہلی (این این آئی )پاکستان کے خلاف حالیہ فوجی ناکامی نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کو سخت پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔اندرونِ ملک عوامی ردِعمل سے بچنے کیلیے حکومت نے اپنے ہی وزرا اور اعلی سیاست دانوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے… Continue 23reading پاکستان کے ہاتھوں شکست، بی جے پی رہنما بھارتی عوام کے ردعمل سے خوفزدہ