طلباء کیلئے خوشخبری ،پی ایچ ڈی کیلئے ایم ایس اور ایم فل کی شرط ختم
اسلام آباد( آن لائن ) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پی ایچ ڈی کے لیے ایم ایس اور ایم فل کی شرط ختم کر دی۔ چیئرمین ھائیر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری نے اس بابت کہا ہے کہ پی ایچ ڈی میں ایم ایس،ایم فل کی شرط ختم کر دی گئی ہے،… Continue 23reading طلباء کیلئے خوشخبری ،پی ایچ ڈی کیلئے ایم ایس اور ایم فل کی شرط ختم