فیس بک پر ’’شاید دوبارہ ملاقات نا ہو‘‘ پوسٹ کے چند گھنٹوں بعد ڈاکٹر چل بسی
نیویارک (این این آئی )فیس بک پر شاید آپ سے دوبارہ ملاقات نا ہو کی پوسٹ ڈالنے کے چند ہی گھنٹوں پر ایک خاتون ڈاکٹر کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔بھارت میں کورونا کیسز کی صورت حال انتہائی خراب ہو چکی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں نئے کیسز اور ہزاروں اموات… Continue 23reading فیس بک پر ’’شاید دوبارہ ملاقات نا ہو‘‘ پوسٹ کے چند گھنٹوں بعد ڈاکٹر چل بسی



































