کورونا کے خوف سے3 ماہ تک ائیرپورٹ میں چھپارہنے والا شخص گرفتار، اتنا عرصہ کھانا کیسے کھایا؟خود ہی بتا دیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے شکاگو ائیرپورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو تین ماہ تک ہوائی اڈے کے اندر چھپا رہاہے،وہ کورونا کے خوف سے جہاز پر سفر کرنے سے گریز کر رہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چھتیس سالہ بھارتی نژاد ادیتیہ سنگھ کا تعلق ریاست کیلفورنیا سے ہے۔ انہیں پولیس نے ہفتے… Continue 23reading کورونا کے خوف سے3 ماہ تک ائیرپورٹ میں چھپارہنے والا شخص گرفتار، اتنا عرصہ کھانا کیسے کھایا؟خود ہی بتا دیا