جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

27 ممالک سے روس کے سفارتکاروں کو نکالنے کا پلان

datetime 26  اپریل‬‮  2021 |

برسلز (این این آئی )چیک جمہوریہ اور روس کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔یورپی میڈیا کے مطابق روس اور چیک جمہوریہ نے سفارت کار بیدخل کردیے ہیں، یورپی یونین کا کہنا تھا کہ ہم روس کے خلاف ای یو سطح پر ایکشن لیں گے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ 27 ممالک سے روس کے سفارتکاروں

کی بیدخلی پر غور کیا جارہا ہے، روسی انٹیلیجنس نے اسلحے کے زور پر بلغارین تاجر کو چیک جمہوریہ میں نشانہ بنایا تھا۔بلغارین تاجرنے وکرائن کی جنگ میں روس کیخلاف یوکرائن میں اسلحہ فراہم کیا تھا، امریکا اور یورپی یونین روس کیخلاف اقدام چیک جمہوریہ میں کارروائی پر کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…