کرونا وائرس کا خوف بھارت کے امیر ترین لوگ بھی ملک چھوڑنے لگے ہزاروں پائونڈ دیکر نجی طیاروں کے ذریعے برطانیہ چلے گئے
لندن، ممبئی ( آن لائن، این این آئی ) بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث مالدار افراد ہزاروں پونڈز دے کر نجی طیاروں کے ذریعے ملک سے چلے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا کے خطرناک حد تک اضافے کے بعد کئی افراد ملک چھوڑ گئے جبکہ دیگر ملکوں… Continue 23reading کرونا وائرس کا خوف بھارت کے امیر ترین لوگ بھی ملک چھوڑنے لگے ہزاروں پائونڈ دیکر نجی طیاروں کے ذریعے برطانیہ چلے گئے



































