جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باوجود خانہ کعبہ میں طواف کا سلسلہ جاری،روح پرور مناظر

datetime 27  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)پچھلے کچھ دنوں کے دوران صحرائی علاقے میںژالہ باری کے طوفان کی ایک حیرت انگیز ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس سے حائل شہر کے نزدیک ایک ویران جگہ پر ژالہ باری نے پورے علاقے کو ڈھانپ رکھا ہے۔یہ کلپ جسے

سعودی ماہر موسم شبیب بن عبد الرحمن الحربش نے نشرکیا۔ اسے امریکی نشریاتی ادارے نے بھی نشرکیا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ الشبیب نے اپنے خوبصورت ٹویٹر اکانٹ پر اس خوبصورت منظر کو شیئر کیا تھا جس میں یہ وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ یہ مناظر مملکت کے جنوب مغرب میں حائل میں الرقب کے علاقے میں دیکھے گئے۔اطلاعات کے مطابق مکہ میں بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس موسم میں طواف اور نماز ادائیگی کا سلسلہ بھی نہیں رکا۔گذشتہ ہفتے سعودی عرب کے متعدد صوبوں میں موسلا دھار بارش کے ژالہ باری بھی ہوئی۔ بارش اور ژالہ باری کے نتیجے میں علاقے میں موسم میں خنکی لوٹ آئی اور موسم خوشگوار ہوگیا تھا۔طوفانی بارش حائل، قصیم، جازان، عسیر، الباحہ اور طائف کے علاقوں میں بھی خوب برسی۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…