بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

دہلی میں لگژری ہوٹل ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے کووڈ سینٹر بنادیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وبا کی بدترین صورتحال کے باعث دلی حکام نے شہر کا لگژری ہوٹل ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے کووڈ سینٹر بنا دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دلی ہائی کورٹ کی درخواست پر لگڑری ہوٹل کے 100 کمروں کو

کووڈ سینٹر بنادیا گیا ہے۔ نئی دہلی سے مقامی حکومت کا کہنا ہے کہ شہر کا بڑا اسپتال لگڑری ہوٹل کے کورونا سینٹر کی نگرانی کرے گا۔  ادھر نئی دہلی سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعت کانگریس کے ترجمان جے ویر شیرگل نے حکومتی فیصلے پر تنقید کی ہے۔ کانگریس ترجمان نے کہا کہ حکومتی فیصلہ آئین میں شامل مساوی حقوق کے برخلاف ہے۔  کانگریس ترجمان نے مزید کہا کہ عدالت خود اس خصوصی برتاؤ کے فیصلے کو مسترد کرے۔ خبرایجنسی کے مطابق دلی حکام اور دلی ہائی کورٹ کے  رجسٹرار دفتر سے خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…