10 لاکھ کے قریب نوکریاں، بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (نیوذ ڈیسک )دنیا کے محفوظ اور پُرامن ممالک میں شمار ہونے والے متحدہ عرب امارات میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہونے جا رہے ہیں۔ موجودہ سال کے دوران ملک میں تقریباً 10 لاکھ نئی ملازمتیں دستیاب ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جو خاص طور پر سیاحت اور سرمایہ کاری کے… Continue 23reading 10 لاکھ کے قریب نوکریاں، بڑی خوشخبری آگئی