بھارت روس کو ممنوعہ ٹیکنالوجی منتقل کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے روس کو ایسی ٹیکنالوجی منتقل کرنے سے بھی گریز نہیں کیا ہے جو عالمی قوتوں نے روس کو دینے پر پابندی عاید کر رکھی ہے۔ بھارت ان پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روس کے لیے ممنوعہ ٹیکنالوجی کا دوسرا بڑا سپلائر بن گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ… Continue 23reading بھارت روس کو ممنوعہ ٹیکنالوجی منتقل کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا